Results 1 to 2 of 2

Thread: غصہ کیوں آتا ہے ... تØ+ریر : Ù…Ø+مد ہارون

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel غصہ کیوں آتا ہے ... تØ+ریر : Ù…Ø+مد ہارون

    غصہ کیوں آتا ہے ... تØ+ریر : Ù…Ø+مد ہارون

    Ghussa.jpg
    ایک ماہر نفسیات کا دعویٰ ہے کہ جدید طرز زندگی جہاں ہماری بنیادی ضرورتوں کو پورا کرنے میں کامیاب ہوئی ہے، وہیں بدلے میں، ہمیں بے صبرا اور غصہ کرنے والا بنا رہی ہے۔
    برطانیہ میں لنکاشائر سے تعلق رکھنے والی نفسیات Ú©ÛŒ پروفیسر سینڈی مان کہتی ہیں کہ، جارØ+یت جو کبھی ہماری بقا Ú©Û’ لیے ضروری تھی اس کا ہمارے دماغ کیساتھ آج بھی ربط موجود ہے، جو کبھی بھی غلط نشانہ Ú†Ù† لیتا ہے، جب کہ، اس Ú©ÛŒ وجہ موجود نہیں ہوتی۔
    وہ کہتی ہیں کہ ،آرام دہ زندگی ہمیں نازک مزاج بنا رہی ہے جو نسبتاً معمولی اور چھوٹے واقعات Ú©Û’ بارے میں ہمیں جلد ہی غصے Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جاتی ہے، اور ساتھ ہی، جدید طرز زندگی Ú©ÛŒ عادت Ù†Û’ ہماری توقعات اس قدر بڑھا دی ہیں کہ کمال Ú©ÛŒ Ø+د سے Ú©Ú†Ú¾ Ú©Ù… ہمیں پسند نہیں آتا، جس پر اکثر ہم کسی بچے Ú©ÛŒ مانند ردعمل ظاہر کرتے ہیں۔
    اْن کا کہنا ہے کہ غصہ انسان Ú©Û’ ابتدائی ایام میں سماجی سرگرمیوں میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے میں مدد کرتا تھا۔ خاص طور پر، یہ ان لوگوں Ú©Û’ لیے ایک انتباہ کا کام کرتا تھا جن کا رویہ دوسروں Ú©Û’ لیے پریشان Ú©Ù† ہوتا تھا۔ماہر نفسیات ڈاکٹر مان Ú©Û’ مطابق، غصے Ú©ÛŒ Ø+الت میں لال بھبوکا ہونا یا آپے سے باہر ہوجانا ایسی کیفیت تھی جس سے ہمارے باپ دادا Ú©Ùˆ زندہ رہنے میں مدد ملی، کیونکہ، ان Ú©ÛŒ غیر موجودگی میں خوراک کا چوری ہونا یا دشمن کا انھیں جان سے مارنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©Û’ بدلے میں ان Ú©Û’ پاس اپنے بچاؤ Ú©Û’ لیے خطرناک تیور اور دھاڑنے Ú©Û’ سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا تھا۔
    ڈاکٹر مان Ú©Û’ مطابق،آج ہماری بنیادی ضرورتیں تو پوری ہو رہی ہیں، لیکن ساتھ ہی، ہماری توقعات بے لگام ہوتی جارہی ہیں۔انھوں Ù†Û’ کہا کہ یہ غصہ ہمیں معمولی باتوں پر پْرتشدد ردعمل Ú©ÛŒ طرف راغب کر سکتا ہے، مثلاََ روڈ پر ہونے والے واقعات اور چھوٹی چھوٹی باتوں مثلاََ ریستوران میں کھانا گرم نہ ملنے پر بھی بھڑکا سکتا ہے،جبکہ بعض Ø+الات اس غصہ Ú©Ùˆ بڑھانے میں کسی ایندھن کا کام سر انجام دیتے ہیں، جن میں غیر Ø+قیقی توقعات ضرورت سے زیادہ بڑھا دی جاتی ہے۔ مثلاً سپر مارکیٹ کا دعویٰ ہے کہ سامان Ú©ÛŒ ادائیگی Ú©Û’ لیے لمبی قطار میں Ú©Ú¾Ú‘Û’ لوگوں Ú©Ùˆ انتظار Ú©ÛŒ زØ+مت سے بچانے کیلئے نئی قطار کھول دیں Ú¯Û’Û” اکثر لوگوں Ú©Ùˆ اس وقت بھڑکا دیتی ہے جب انھیں ایسا ہوتا نظر نہیں آتا ہے۔
    وہ کہتی ہیں کہ،'اس بات پر کہ ہم بچوں Ú©ÛŒ طرØ+ خراب ہو رہے ہیں، دلیل دی جا سکتی ہے کیونکہ ہم ہر چیز اپنی توقع Ú©Û’ عین مطابق چاہتے ہیں۔ اور جب ایسا نہیں ہوتا، تو ہم کسی بچے Ú©ÛŒ طرØ+ ہی پیر پٹخنے لگتے ہیں۔
    ڈاکٹر مان نے ایک سادہ سی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے غصے پر قابو پانے کے لیے خود سے بار بار یہ سوال کرنا ہوگا کہ آیا یہ واقعہ ہماری زندگی کی بقا کے لیے کوئی دھمکی ہے اور اگر ایسا نہیں ہے تو ہمیں اپنے غصے کو لگام ڈال لینی چاہیئے اور دھیرج والا رویہ اختیار کرنا چاہیئے ۔
    2gvsho3 - غصہ کیوں آتا ہے ... تØ+ریر : Ù…Ø+مد ہارون

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: غصہ کیوں آتا ہے ... تØ+ریر : Ù…Ø+مد ہارون

    2gvsho3 - غصہ کیوں آتا ہے ... تØ+ریر : Ù…Ø+مد ہارون

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •